بھارتی فٹبال فینز کا لیونل میسی سے اظہار محبت کا انوکھا انداز، سوشل میڈیا کر چھا گیا

نئی دہلی (جے ٹی این پی کے) بھارتی فٹبال فینز کا لیونل میسی
بھارتی فٹبال فینز کی جانب سے اپنے پسندیدہ کھلاڑی لیونل میسی سے محبت کا انوکھا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی چھا گیا۔
سوشل میڈیا پر زیر گردش اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فٹ بالز فینز نے ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے نامور کھلاڑی لیونل میسی کا اسٹینڈی بنایا ہے جس میں فینز پر جوش بھی ہیں ،
بھارتی میڈیا کے مطابق شائقین کی جانب سے لیونل میسی کے بنائے گئے اسٹینڈی کی لمبائی 30 فٹ ہے،
۔۔۔۔میسی کے اسٹینڈی کو کیرالہ کے ایک دریا کے بیچوں بیچ نصب۔۔۔۔
سوشل میڈیا پر شائقین نے پوسٹ بھی لگائی ہے جس میں میسی کے اسٹینڈی کو کیرالہ کی ایک دریا کے بیچوں بیچ نصب دیکھا جاسکتا ہے،
ساتھ ہی انہوں نے اپنے پسندیدہ فٹبالر کی جرسی کو بھی نمایاں کیا ہے،
سوشل میڈیا پر اس پوسٹ کے بعد صارفین کی جانب سے اسٹینڈی بنانے والے شائقین

کی کاوشوں کو سراہا جا رہا ہے،
شائقین کی جانب سے اپنی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہوئے کہا جا رہا ہے اس بار فیفا ورلڈ کپ

کا میدان ارجنٹائن کی ٹیم ہی جیتے گی۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

یہ بھی پڑھیں : پڑھنا لکھنا نہیں آتا، کرکٹر نہ ہوتا تو مزدور ہوتا، شاداب خان

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: