ایشیابین الاقوامیتازہ ترینجنوبی ایشیا

بھارتی فوجی نے 4 ساتھیوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

نئی دہلی (جے ٹی این پی کے) بھارتی فوجی 4 ساتھیوں کو قتل

بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکار نے فائرنگ

کر کے اپنے ہی چار ساتھیوں کو قتل کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف اہلکار نے ساتھیوں پر فائرنگ کی اس کی شناخت کانسٹیبل

ستیپا ایس کے کے نام سے ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں : قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ،مزید 3 کشمیری شہید

اور وہ خود بھی اس واقعہ میں مارا گیا تاہم اس بات کی تصدیق نہ ہوسکی کہ وہ کسی اور کی فائرنگ

سے مارا گیا یا پھر اس نے خود کشی کی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس فائرنگ کے دوران بی ایس ایف کا ایک اہلکار شدید زخمی بھی ہوا جس

کی حالت  تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

بھارتی حکام کے مطابق واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں بتایا جاتا ہے کہ فائرنگ کا یہ واقعہ خاصہ ایریا

کے کیمپس 144ویں بٹالین میں پیش آیا۔

جو اٹاری واہگہ انٹرنیشنل بارڈر کراسنگ سے صرف 12 سے 13 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

فائرنگ کے دوران بی ایس ایف کا ایک اہلکار شدید زخمی بھی ہوا جس کی حالت  تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

بھارتی فوجی 4 ساتھیوں کو قتل

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

 

 

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے