تازہ تریندلچسپ و عجیب

بھارتی ریاست گجرات میں ٹریفک قوانین توڑنے پر چالان نہیں، پھول ملے گا

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

نئی دہلی: جے ٹی این پی کے نیوز: بھارتی ریاست گجرات میں ٹریفک قوانین

بھارت کی ریاست گجرات میں حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کوئی جرمانہ نہیں ہو گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی

کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر لوگوں کو جرمانہ

نہیں کیا جائے گا۔ ایک موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے

داخلہ نے کہا کہ دیوالی کے تہوار کے پیش نظر گجرات میں 27 اکتوبر تک

ٹریفک پولیس شہریوں سے قوانین کی خلاف ورزی پر کوئی جرمانہ وصول

نہیں کرے گی۔

موت ہی زندگی کی محافظ، برفانی ریچھ نے ثابت کر دیا، دیکھیں دلچسپ ویڈیو

بھارتی وزیر نے کہا کہ 21 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک گجرات میں ٹریفک پولیس

کے اہلکار لوگوں سے کوئی جرمانہ وصول نہیں کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ

اگر کوئی اس دوران بغیر ہیلمٹ یا ڈرائیونگ لائسنس کے پکڑا جاتا ہے یا کسی دوسرے

ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرتا ہوا پایا جاتا ہے تو ہماری پولیس اسے ایک پھول دے گی۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

بھارتی ریاست گجرات میں ٹریفک قوانین

===> مزید دلچسپ اور عجیب وغریب خبریں (== پڑھیں ==)

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

A.R.Haider

شعبہ صحافت سے عرصہ 25 سال سے وابستہ ہیں، متعدد قومی اخبارات سے مسلک رہے ہیں، اور جرنل ٹیلی نیٹ ورک کی اردو سروس جتن نیوز اردو کی ٹیم کے بھی اہم رکن ہیں۔ جتن انتظامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے