بھارتی ریاست بہار نے کشمیر کو آزاد ملک تسلیم کر لیا، بی جے پی سیخ پا

پٹنہ:جے ٹی این پی کے نیوز: بھارتی ریاست بہار نے کشمیر

بھارتی ریاست بہار میں ساتویں جماعت کے امتحانی پرچے میں ایک سوال میں کشمیر کو ایک آزاد ملک تسلیم کر لیا گیا۔

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کے بجائے

ہٹ دھرم بھارت ہمیشہ سے کشمیر کو نہ صرف آزاد اور خود مختار ریاست تسلیم نہیں کرتا

بلکہ فوج کشی کے ذریعے جنت نظیر وادی پر قبضہ کیے بیٹھا ہے۔

پڑھیں : 34 برس میں 23 ہزار کشمیری خواتین بیوہ ہوگئیں

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں ساتویں جماعت کے انگریزی کا امتحان لیا گیا

جس میں طلبہ سے پوچھا گیا کہ جس طرح چین کے لوگوں کو چینی کہا جاتا ہے اسی طرح

مندرجہ ذیل ممالک کے لوگوں کو کیا کہا جاتا ہے؟ اور ان ممالک کی فہرست میں کشمیر کا نام بھی شامل تھا۔

انگریزی کے پرچے میں نادانستگی میں جو حقیقت تسلیم کی گئی اس پر انتہا پسند ہندو جماعتیں چراغ پا ہو گئیں

اور سکول انتظامیہ پر چڑھ دوڑیں،تاہم انتظامیہ نے بتایا کہ یہ پرچہ ہم نے نہیں بلکہ بہار بورڈ سے آیا ہے۔

بھارتی جنتا پارٹی کے رہنماوں نے وزیر تعلیم سے اس واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

بھارتی ریاست بہار نے کشمیر ، بھارتی ریاست بہار نے کشمیر

= پڑھیں = دنیا بھر سے مزید تازہ ترین اور اہم خبریں

A.R.Haider

شعبہ صحافت سے عرصہ 25 سال سے وابستہ ہیں، متعدد قومی اخبارات سے مسلک رہے ہیں، اور جرنل ٹیلی نیٹ ورک کی اردو سروس جتن نیوز اردو کی ٹیم کے بھی اہم رکن ہیں۔ جتن انتظامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: