بھارتی ائیر فورس کا ابھینندن کو قبل از وقت ریٹائر کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی (جے ٹی این پی کے)بھارتی ائیر فورس کا ابھینندن کو

بھارتی ائیر فورس نے پاکستان پر حملے کے دوران لڑاکا طیارے کے گرنے اور زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ونگ کمانڈر ابھینندن کو وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ابھینندن کی ریٹائرمنٹ سے متعلق فیصلے کی خبر بھارتی ویب سائٹ ’ہندوستان ٹائمز‘نے شیئر کی۔

یہ بھی پڑھیں : باقاعدگی سے قیلولہ کرنا بلند فشار خون اور فالج کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

بھارتی ائیر فورس کا یہ فیصلہ 27 فروری 2019 میں ابھینندن (اس وقت کے ونگ کمانڈر

اور حالیہ گروپ کیپٹن )کا طیارہ پاکستان میں گرنے اور بعد ازاں ان کے پکڑے جانے کے 3 سال بعد سامنے آیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مگ 21 کے 4 اسکوارڈنز میں سے نمبر 51 اسکواڈرن، ابھینندن 30

ستمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : عظمیٰ بخاری کا فخرزمان کیلئے بڑا مطالبہ، ثناء میر بھی کرکٹر کی معترف

جبکہ باقی 3 مگ 21 اسکواڈرنز بھی زیادہ دیر تک فورس کا حصہ نہیں رہیں گے جس کے بعد ان کو

2025 تک مرحلہ وار ریٹائرڈ کر دیے جائیں گے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

%d bloggers like this: