بوٹ پالش کرنیوالے پھر آگئے، ایم کیو ایم سے ہیلو ہائے کرونگا، شیخ رشید
پشاور: بیورو چیف/ عمران رشید خان : بوٹ پالش کرنیوالے پھر آگئے
جلسے سے
خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ
رشید نے کہا پی ٹی آئی حکومت کو سازش کے
تحت ہٹایا گیا، اب یہ صدر کا مواخذہ کریں گے،
قوم عمران خان کے پیچھے کھڑی ہوجائے، ہم ایک
ماہ بعد جیلیں بھر دیں گے، اگلےمہینے کی 29
تاریخ تک کپتان کو واپس بھی لائیں گے۔ 16
اپریل کو کراچی میں ایم کیو ایم کے ساتھ ہیلو،
ہائے کروں گا جو اتنا مقبول ہوجائے اسے ختم کر
دیا جاتا ہے، فوج کو گالیاں دینے والے بوٹ پالش
کرنے والے واپس آگئے ہیں۔
کسی بھی صورت غلام نہیں بنیں گے
ایوب خان
کے ساتھ جب جلسے میں آیا تواس جلسے کا
دسواں حصہ بھی نہیں تھا، قوم عمران خان کے
پیچھے نکل آئی ہے۔قاسم سوری نے کہا ہمارے
لیڈر نے اسلامو فوبیا کا مقدمہ لڑا، عمران خان
پورے پاکستان کی آواز، کسی بھی صورت غلام
نہیں بنیں گے، مل کر کٹھ پتلیوں کا مقابلہ کریں
گے، آپکا وزیراعظم آپ کی غیرت کےلئے لڑا، دنیا
کی بڑی قوتیں پاکستان کو آزاد اور خودمختار
ریاست نہیں دیکھنا چاہتی، مراسلہ خود دیکھا
پاکستان کو دھمکی دی گئی، مراسلے میں لکھا تھا
اگر عمران کو نہیں ہٹایا
بوٹ پالش کرنیوالے پھر آگئے