بلوچستان میں دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کے 10 جوان شہید

کوئٹہ (جے ٹی این پی کے) بلوچستان میں دہشتگردوں کا حملہ

بلوچستان میں دہشتگردوں کیساتھ لڑائی میں پاک فوج کے 10 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔پاک فوج

کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کے

ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا،

 

حملہ 25 اور 26 جنوری کی درمیانی شب کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس دوران فائرنگ کا

تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 10 جوان شہید ہو گئے جبکہ ایک دہشتگرد ہلاک ہوا

اور متعدد زخمی ہوئے۔

 

یہ بھی پڑھیں: گھوٹکی ،دہشت گردی، ہلاک ملزموں کے متعلق ہوشربا انکشافات

 

آئی ایس پی آر کے مطابق 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ کلیئرنس آپریشن ابھی تک جاری ہے جو

کہ ملزمان کو انجام تک پہنچانے کے لیے جاری رہے گا۔ ارض پاک سے دہشتگردوں کے مکمل خاتمہ

تک ۔ بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ

کیا.فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 10 جوان شہید ہو گئے جبکہ ایک دہشتگرد ہلاک

ہوا.کلیئرنس آپریشن ابھی تک جاری ہے.

 

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

بلوچستان میں دہشتگردوں کا حملہ

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: