بشارالاسد نے ایردوآن کی ملاقات کی پیشکش ٹھکرا دی ۔ ۔ ۔؟

دمشق: جے ٹی این پی کے نیوز: بشارالاسد نے ایردوآن کی ملاقات

شام کے صدر بشار الاسد نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کی تجویز مسترد کر دی، تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بھی کہا گیا ہے کہ دمشق نے اس معاملے کو فی الحال ملتوی کیا ہے۔ یہ ملاقات ہو سکتی ہے۔

یوکرینی صدر نے مسک کو آڑے ہاتھوں لے لیا

غیر ملکی ایجنسی نے 3 ایسے ذرائع کا حوالہ دیا جو شام اور ترکی کے درمیان مذاکرات سے آگاہ ہیں۔

شام میں بحران کے آغاز کے بعد سے ایک دہائی سے زائد

عرصے تک تلخ دشمنی کے بعد ایردوآن کے ساتھ سربراہ

اجلاس منعقد کرنے کے لیے روسی ثالثی کی کوششوں کی مزاحمت کر رہا ہے۔

تاہم دو ترک ذرائع جن میں سے ایک اعلیٰ عہدیدار ہے نے

کہا ہے کہ دمشق صرف اس معاملے کو ملتوی کر رہا ہے اور

معاملات دونوں رہنماوں کے درمیان حتمی ملاقات کی طرف جا رہے ہیں۔

ایردوآن نے دمشق کے ساتھ میل جول کے لیے اپنی رضامندی کا عندیہ دیا تھا۔

گذشتہ ماہ اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے

ملاقات کے ایک ہفتے بعد بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ

ترکی شام کے ساتھ معاملات کو درست راستے پر ڈال سکتا ہے۔

دشمن حکومت گرانے میں ناکام رہا،علی خامنہ ای

ایردوآن نے ایک ٹیلی ویژن مباحثے میں کہا کہ سیاست میں کوئی دشمنی نہیں ہو سکتی۔

اس حوالے سے ’رائیٹرز‘ نے تین ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے

کہ ایجنسی کے مطابق بشارالاسد نے ایردوآن کے ساتھ روسی صدر

ولادیمیر پوتین کی موجودگی میں ملاقات کی تجویز مسترد کر دی۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

بشارالاسد نے ایردوآن کی ملاقات ، بشارالاسد نے ایردوآن کی ملاقات

= پڑھیں = دنیا بھر سے مزید تازہ ترین اور اہم خبریں

A.R.Haider

شعبہ صحافت سے عرصہ 25 سال سے وابستہ ہیں، متعدد قومی اخبارات سے مسلک رہے ہیں، اور جرنل ٹیلی نیٹ ورک کی اردو سروس جتن نیوز اردو کی ٹیم کے بھی اہم رکن ہیں۔ جتن انتظامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: