برطانیہ: نومولود بچوں کی قاتل نرس سے متعلق عدالت میں انکشاف، خبر اب آڈیو کیساتھ

ویب ڈیسک / برطانیہ: نومولود بچوں کی

ویسے تو ڈاکٹر اور نرس کا پیشہ انسانی زندگیاں بچانے کے حوالے سے ہی پہچانا جاتا ہے ہاں یہ کہنا

بھی غلط نہ ہوگا کہ مسیحاؤں سے کبھی کبھار غلطی سرزد ہوجاتیں ہیں لیکن برطانوی عدالت میں

اپنی نوعیت کا انوکھا کیس چل رہا ہے جس میں شمال مشرقی برطانیہ کے کاؤنٹیس آف چیسز ہسپتال میں

ملازمت کرنیوالی 32 سالہ نرس لوسی لنبی 7 نومولود بچوں کے قتل کے الزامات کا سامنا کررہی ہے

ہے کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس نے ایک بچی کو قتل کرنے کے بعد اس کے والدین کو تعزیتی

خط بھیجا۔

دو سالہ معصوم بچی کو مارنے کیلئے چھوتی کوشش کامیاب ہوئی، میڈیا

غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت کو بتایا گیا کہ برطانیہ کے بچوں کے اسپتال میں لوسی لیٹبی نامی

نرس نے ایک نومولود بچی کو تین مرتبہ قتل کرنیکی کوشش کی اوروہ چوتھی بار میں کامیاب ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق عدالت کو بتایا گیا کہ نرس نے بچی کو قتل کرنے کے بعد اس کے والدین کو

تعزیتی خط بھیجا۔غیرملکی میڈیا کا اپنی رپورٹ میں بتانا ہے کہ خاتون نرس نے 2 ماہ کی بچی کو

قتل کیا۔

نرس نے جرم قبول کرنے سے انکار کردیا مگر اپنی ڈائری میں اپنے جرم کا اعتراف کرچکی ہے

غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون نرس پر الزام ہے کہ اس نے 2015 سے 2016 کے دوران ایک

بچی سمیت 7 نومولود بچوں کو قتل کیا جبکہ اسی دوران ملزمہ نے 10 بچوں کو قتل کرنے کی

بھی کوشش کی۔رپورٹس کے مطابق 32 سالہ نرس کا ٹرائل مانچسٹر کی عدالت میں جاری ہے

جبکہ اس نے صحت جرم سے انکار کردیا ہے۔

واضح رہے کہ ملزمہ کے گھر سے ملنے والی ڈائری میں اس نے لکھا تھا تھا کہ بچوں کا قتل اس نے جان بوجھ کر کیا ہے تاہم اس حوالے سے عدالت کا فیصلہ آنا ابھی باقی ہے۔

جے ٹی این کے قارئین ھمارے لئے فیملی کی حیثیت رکھتے ہیں اور ھم انکی بڑھتی ہوئی دلچسپی کے پیش نظر اپنی سروس کو مزید بہتر بنانے کی کوشش میں مصروف عمل ہیں آپ ھم سے وٹس ایپ پر رابطہ کریں اپنی قیمتی آراء سے نوازیں اپنے علاقے کی خبریں، اپنے بیانات یا اپنے کاروبار کو فروغ دینے کیلئے اشتہارات کیلئے بھی رابطہ کریں آپ کا اپنا جتن نیوز اردو۔ جتن انتظامیہ

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ

برطانیہ: نومولود بچوں کی

= پڑھیں = دنیا بھر سے مزید تازہ ترین اور اہم خبریں

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: