پاکستانتازہ ترینسندھ

باراتیوں کی بس حادثے کا شکار‘ 6 افراد جاں بحق

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

نواب شاہ (جے ٹی این پی کے) باراتیوں کی بس حادثے کا شکار

باراتیوں کی بس حادثے کا شکار ہو گئی جس دوران 6 افراد جاں بحق خواتین اور بچوں سمیت 35 افراد زخمی ہو گئے ‘

زخمی باراتی فیض گنج خیرپور اور نوابشاہ ہسپتال منتقل ‘

17 کی حالت نازک ہونے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ خطرناک حادثہ ٹھری میرواہ میں مہران نیشنل ہائی وے کوٹ لالو کے مقام پر پیش آیا،

جہاں  بس حادثے کا شکار ہوگئی۔

حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 35 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمی باراتیوں کو فیض گنج خیرپور اور نوابشاہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

جبکہ 17 افراد کی حالت تشویشناک ہونے سے ان کو گمس اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے میں دولہا غلام یاسین سبھایو اور دلہن حمیدا خاتوں بھی زخمی ہوگئی ہیں۔

ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ باراتی ٹھل سے کراچی جارہے تھے تو اور ٹیکنگ کی وجہ سے حادثہ پیش۔

 

 

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے جان خلاصی ، حکومت کا عوام سے رجوع کا فیصلہ

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے