بابراعظم کراچی کنگز کو خیر باد کہہ کر پشاور زلمی میں شامل

لاہور (جے ٹی این پی کے) بابراعظم کراچی کنگز کو خیر باد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کو خیر باد کہہ کر پشاور زلمی میں شامل ہو گئے ۔

ذرائع کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 ء کے سلسلے میں آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ٹیم

کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل کے نئے سیزن میں کراچی کنگز کی جانب سے کھیلنے سے معذرت کرلی۔

متعلقہ خبریں

بابر اعظم اب پی ایس ایل کے نئے سیزن میں کراچی کنگز کے بجائے پشاور زلمی کی طرف سے

میدان میں اپنی بیٹنگ کے جوہر دکھانے کے لیے اتریں گے۔

ذرائع کے مطابق پشاور زلمی نے ٹریڈ کے ذریعے بابر اعظم کی جگہ شعیب ملک کو

کراچی کنگز کو دے دیا ہے،

دونوں ٹیموں کے درمیان اس حوالے سے معاملات طے پا گئے ہیں۔

بابراعظم کراچی کنگز کو خیر باد

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

یہ بھی پڑھیں : عظمیٰ بخاری کا فخرزمان کیلئے بڑا مطالبہ، ثناء میر بھی کرکٹر کی معترف

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ

===> دنیا بھر سے کھیل و کھلاڑیوں کی خبریں (== پڑھیں ==)

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: