ایک طرف ‘مہنگائی مکاؤ’ مارچ از سوی دیگر خیبرپختونخوا سے بڑا دعویٰ سامنے آگیا
پشاور: بیورو چیف/ عمران رشید خان ایک طرف ‘مہنگائی مکاؤ’ مارچ از
امر بالمعروف پاکستان تحریک انصاف جلسہ، خیبرپختونخوا سے عوام اور کارکنان کی بڑی تعداد کل اسلام آباد روانگی کیلئے تیار،
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایات کی روشنی میں پارٹی قائدین نے تمام تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔
یہ بھی پڑھیں۔ ن لیگ مہنگائی مکاﺅ مارچ رواں دواں
اس سلسلے میں صوبہ خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ
پاکستان تحریک انصاف کے ہزاروں کارکنان اور صوبے کے غیور عوام کا جم غفیر 27 مارچ کو اسلام آباد جلسے،
میں شرکت کرکے چوروں کے خلاف سے اپنی وفاداری اپنے محبوب وزیراعظم عمران خان کے ساتھ محبت کا اظہار کرینگے۔
پڑھیں۔ حکومت تو معمولی چیزہے، جان بھی چلی جائے تو ”تین چوہوں“ کو نہیں چھوڑونگا ، عمران خان
ملک کے بہتر مستقبل کیلئے نکلنے والے خیبر پختونخواہ کے عوام کی قیادت کرنے پر فخر محسوس کر رہا ہوں،
پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع نے جے ٹی این پی کے اردو نیوز سے گفتگو کے دوران یہ دعویٰ بھی
کیا ہےکہ صوبے بھر سے ہزاروں پارٹی کارکنان کے علاؤہ عام عوام بھی اپنے وزیراعظم عمران خان کے جلسہ
پڑھیں۔ خیبرپختونخوا میں یومِ پاکستان کس نے کیسے منایا؟ جتن کی خصوصی رپورٹ
اسلام آباد میں شرکت ایک اندازے کے مطابق جلسہ میں شرکت کیلئے ڈیرھ لاکھ سے زائد افراد کل اسلامآباد پہنچیں گے۔
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ
ایک طرف ‘مہنگائی مکاؤ’ مارچ از