تازہ ترینخبر آئی ہے

ایک سال میں 2 رمضان۔۔۔

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

پشاور ویب ڈیسک ایک سال میں 2 رمضان

جی ہاں 2030 وہ سال ہے جس میں عالم اسلام ایک سال میں دو مرتبہ ماہ رمضان کی برکتیں سمیٹیں گے. عالمی ماہرین فلکیات نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اگر قمری کلینڈر کے حوالے سے دیکھا جائے تو
ایسا
ممکن ہے جس کی بڑی وجہ قمری سال کی مدت کا شمسی سال کے مقابلے میں 11 سے 12 دن کم ہونا ہے قمری مہینہ ہر سال 10 سے 12 دن آگے بڑھتا ہے

جس سے توقع ہے کہ 2030 میں پہلا رمضان جنوری دوسرا دسمبر کے آخر میں ہوگا ہر سال رمضان گزشتہ سال کی تاریخ سے 10 سے 12 دن قبل شروع ہو جاتا ہے جس کے پیش نظر 2030 میں مسلمان ایک سال میں 2 مرتبہ رمضان کی برکتیں سمیٹیں گے۔

دبئی فلکیات گروپ کے چیف ایگزیکٹو حسن احمد الہریری کے مطابق قمری کیلنڈر کے تناظر میں ایک سال میں دو مرتبہ رمضان آنا کوئی عجوبے کی بات نہیں کیونکہ قمری مہینہ ہر سال 10 سے 11 دن آگے بڑھتا ہے

امکان ہے 2030 میں رمضان جنوری کے اوائل میں. اسی طرح عید فروری کے آغاز میں ہوگی جس کے بعد ایک بار پھر دسمبر میں سال کا دوسرا رمضان دیکھا جائے گا۔

ایک سال میں 2 رمضان

 

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے جان خلاصی ، حکومت کا عوام سے رجوع کا فیصلہ

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے