تازہ ترینشوبز،فیشن

ایوارڈ سے متعلق آمنہ الیاس کا دلچسپ انکشاف، مہک نور بہترین اداکارہ قرار

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

کراچی، لاہور : جے ٹی این پی کے نیوز: ایوارڈ سے متعلق آمنہ الیاس

پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ مجھے ایوارڈ اس وقت ملا جب میں نے کچھ کیا ہی نہیں تھا۔

کالج کے دنوں میں مختلف گیم کھیلے جن میں باسکٹ بال اور ہاکی بھی شامل ہیں۔

اداکارہ نے کہا سیاست میں آئی تو اپنی پارٹی بناﺅں گی۔

ماڈل و اداکارہ نے کہا کہ شادی کے لئے رشتے آتے ہیں میں گما دیتی ہوں، کوئی شادی کی آفر کرتا ہے تو کہتی ہوں 2 منٹ میں آئی۔

کوئی چور دروازہ، شارٹ کٹ استعمال نہیں کیا، اداکارہ

جبکہ نامور اداکارہ مہک نور کو 2022ء کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ مل گیا۔

پاکستان پیس فورم کلچر کے زیر اہتمام ہونے والی ایک تقریب

میں فلم اور سٹیج کی مہک نور کو بہترین اداکاری پر 2022ء کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔

اداکارہ نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میری اداکاری کو اس قابل سمجھا گیا کہ مجھے ایوارڈ ملا۔

میں نے کوئی چور دروازہ اور شارٹ کٹ راستہ استعمال نہیں کیا۔

میں نے اپنے کام کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں گھر کیا ہے۔ جسے پرستار چاہتے ہیں وہ سپر سٹار ہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

ایوارڈ سے متعلق آمنہ الیاس ، ایوارڈ سے متعلق آمنہ الیاس

= پڑھیں = شوبز اور فیشن سے متعلق دنیا بھر سے مزید اہم خبریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

A.R.Haider

شعبہ صحافت سے عرصہ 25 سال سے وابستہ ہیں، متعدد قومی اخبارات سے مسلک رہے ہیں، اور جرنل ٹیلی نیٹ ورک کی اردو سروس جتن نیوز اردو کی ٹیم کے بھی اہم رکن ہیں۔ جتن انتظامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے