ایلون مسک کی باتھ روم کا سنک ہاتھوں میں تھامے دلچسپ ویڈیو وائرل
نیویارک (جے ٹی این پی کے) ایلون مسک کی باتھ روم
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی سان فرانسسکو میں موجود ٹوئٹر کے دفتر سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
ایلون مسک کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سان فرانسسکو سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ہیکرز کرپٹو کمپنی ‘ہارمونی’ سے 10 کروڑ ڈالر لے اڑے
اس ویڈیو میں انہیں باتھ روم کا سنک تھامے ہوئے ٹوئٹر کے دفتر میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہمیں ٹوئٹر ہیڈکوارٹر میں داخل ہو رہا ہوں۔
انہوں نے مزید لکھا کہاسے ڈوبنے دو!واضح رہے کہ ایلون مسک کی یہ ویڈیو اس وقت سامنے آئی ہے
جب ان کے پاس ٹوئٹر ڈیل کو حتمی شکل دینے اور عدالت کی سماعت سے بچنے کے لیے صرف چند دن باقی ہیں۔
ایلون مسک کی باتھ روم
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،