اہلیہ حرا کو بولڈ لباس پہننے سے روکتا رہا ہوں، اداکار مانی
کراچی (جے ٹی این کے پی نیو ز) اہلیہ حرا کو بولڈ لباس پہننے
اداکار، میزبان اور پروڈیوسر مانی نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی ہونے کے ناطے انہیں خواتین کے لباس سے مسئلہ رہا ہے اور وہ اپنی اہلیہ اداکارہ حرا کو بولڈ لباس پہننے سے منع کرتے رہے ہیں۔
شادی کا معلوم نہیں لیکن پیار کرنا خوبصرت احساس ہے، صبا قمر
حرا اور مانی کا شمار پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اور رومانوی جوڑیوں میں ہوتا ہے اور دونوں نے متعدد
ڈرامے اور شوز ایک ساتھ کیے ہیں۔اداکارہ حرا اور مانی نے 2008 میں کم عمری میں شادی کی تھی
بھارتی اداکارہ بٹوہ چوری کرتے ہوئے پکڑی گئیں
اور اب دونوں کے دو بچے بھی ہیں۔
مانی دوسروں سے مختلف کام کرنے، نظر آنے پر پسند آئے، حرا
مانی نے بتایا انہیں شوبز انڈسٹری میں جگہ بنانے کیلئے کافی محنت کرنی پڑی اور شہرت حاصل کرنے کیلئے انہوں
اداکارہ زرنش خان نےعلیزے شاہ کو بد تمیزقراردیدیا
نے ہمیشہ دوسروں سے مختلف کام کرنے کو ترجیح دی۔ ماضی میں جب وہ اور ماہرہ خان سمیت دیگر شخصیات ریڈیو جوکی تھے، تب انہیں زیادہ انگریزی نہیں آتی تھی اور وہ کوشش کرتے تھے کہ جس موضوع کی حمایت
میرا، ریشم، ریما سے متعلق وینا ملک کی رائے،غناعلی کی ہم شکل کون؟ اور ماہرہ خان
میں دوسرے لوگ پروگرام کریں، وہ اسی موضوع کی مخالفت میں پروگرام کرکے لوگوں کی توجہ حاصل کریں، اداکارہ حرا نے بتایا مانی اسی وجہ سے اچھے لگے، کیونکہ وہ ہمیشہ دوسروں سے مختلف کام کرتے اور نظر آتے تھے۔
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ
اہلیہ حرا کو بولڈ لباس پہننے