اٹھو مؤرخ لکھتے جاؤ..! ویڈیو وائرل سب کے پول کھل گئے، سوشل میڈیا صارفین
پشاور: ویب ڈیسک آئی آر خان اٹھو مؤرخ لکھتے جاؤ
چند روز قبل ایک صارف کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل کی گئی جس میں تصاویر ایڈٹینگ، اوور وائس ہے کہ "اٹھو مؤرخ لکھتے جاؤ” سوشل میڈیا صارفین نے یہ لکھ کر ویڈیو شیئر کی ہے۔
ویڈیو دیکھنے کے لیے کلک کریں
ویڈیؤ
کہ اس ویڈیو میں مورخین کو جو کہا گیا وہ آپ بھی سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔۔
ضرور پڑھیں۔ پاکستان تحریک انصاف سے سوشل میڈیا پر ایک شہری کے 31 سوال
واضح رہے صارفین کی مزید ٹویٹس کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا کے ایک صارف کی جانب سے اکتیس سوالوں پر مشتمل سوالنامے پر غور کیساتھ اس اہم ترین ملکی تباہی کے سامان کو بھی نذر انداز نہ کیا جائے۔
غلامی کی زنجیروں سے خود کو آزاد کریں، صارفین
سوشل میڈیا صارف ٹویٹر اکاؤنٹ کے فوٹو کے نیچے دیئے گئے اظہر پانی نام کو کلک کریں۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمال کی بات ہے اس ویڈیو میں حقیقت ایسے بیان کی گئی ہے کہ سب کے کچے چٹھے کھل گئے۔۔
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ
اٹھو مؤرخ لکھتے جاؤ