اوپن یونیورسٹی میں مختلف ڈگری پروگراموں کے داخلوں میں توسیع
لاہور: اوپن یونیورسٹی میں مختلف ڈگری پروگراموں
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2023 فیز 2 میں بی ایس 4 سالہ، بی ایس 2.5 سالہ، متبادل ایم اے / ایم ایس سی ( ایسوسی ایٹ ڈگری ) ، بی اے / بی کام، بی بی اے 4 سالہ ٹیچر ٹریننگ ( بی۔ایڈ ) پروگراموں اور پوسٹ گریجوایٹ ڈپلوماز، سرٹیفکیٹ کورسز چھ ماہ میں داخلے کی تاریخ میں 18مئی تک توسیع کر دی ہے۔
پنجاب کے میڈیکل کالجز کا امتحانی نظام تبدیل، نئے سیشن سے لاگو ہو گا
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک نے کہا ہے
کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2023 فیز 2 میں بی ایس 4 سالہ، بی ایس 2.5
سالہ، متبادل ایم اے / ایم ایس سی ( ایسوسی ایٹ ڈگری ) ، بی اے / بی کام، بی بی اے 4 سالہ ٹیچر
ٹریننگ ( بی۔ایڈ ) پروگراموں اور پوسٹ گریجوایٹ ڈپلوماز، سرٹیفکیٹ کورسز چھ ماہ میں داخلے
کی تاریخ میں لیٹ فیس چارجز کے ساتھ 18مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔ داخلے جاری ہیں،
خواہشمند طلبہ 11 مئی تک بغیر لیٹ فیس چارجز کے انرولمنٹ کر سکتے ہیں، جبکہ 11 مئی تک
انرولمنٹ نہ کرنے کی صورت میں جاری طلبہ 12 مئی سے 25 مئی تک لیٹ فیس چارجز کے
انرولمنٹ کر سکیں گے۔ مزید معلومات یونیورسٹی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk کے علاوہ
ریجنل آفس لاہور کے فون نمبر 04299333578 سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ
اوپن یونیورسٹی میں مختلف ڈگری پروگراموں
= — = تعلیم سے متعلق مزید خبریں (== پڑھیں ==)