انڈیا اترپردیش کے لوگوں نے ایسا کچھ کردکھایا کہ پوری دنیا ہوگئی حیران ۔،


دلچسپ و عجیب نیوز/ آئی آر خان :انڈیا اترپردیش کے لوگوں


بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر فتح پور میں پیش آنے والے واقعے نے پولیس اہلکاروں کو بھی حیران

رکشے پر دو درجن سے زائد افراد سوار ،پولیس حیران ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
رکشے میں 27سوار یاں موجود تھیں جو ایک دوسرے کی گود میں بیٹھے تھے

کر دیا۔پیٹرولنگ پولیس نے ایک رکشے کو روکا تو اس وقت حیرت کی انتہاء نہ رہی جب انہوں نے دیکھا کہرکشے میں 5یا 7نہیں بلکہ پورے 27لوگ سوار تھے۔

ٹوئٹر صارف نے سوشل میڈیا پر ویڈیوشیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پولیس اہلکار نے رکشے کو روکااور جب سواریاں باہر نکلنا شروع ہوئیں تو وہ حیران رہ گیا۔عام طور پر رکشے میں 3سے 6افراد کے بیٹھنے کیگنجائش ہوتی ہے لیکن اس رکشے میں 27سوار یاں موجود تھیں جو ایک دوسرے کی گود میں بیٹھے ہوئے تھے،ان افراد میں بچے اور بزرگ بھی شامل تھے۔سوشل میڈیا پر شیئر ہونیوالی ویڈیو میں پولیس اہلکار کو باقاعدہسواریوں کو گنتے دیکھا جا سکتا

ہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

===> مزید دلچسپ اور عجیب وغریب خبریں (== پڑھیں ==)

انڈیا اترپردیش کے لوگوں

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

%d bloggers like this: