امریکی خاتون سفارت کار نے پاکستان سے بھارت جاکررکشہ خرید لیا

نئی دہلی(جے ٹی این پی کے) امریکی خاتون سفارت کار نے پاکستان

پاکستان میں سفارتکاری کے فرائض انجام دے کر بھارت میں تعینات ہونے والی امریکی خاتون سفارت کار نے رکشہ خرید لیا۔

غیرملکی خبر ایجنسی کی جانب سے بنائی گئی امریکی سفارت کار کی رکشے میں سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

وڈیو دیکھنے کیلیے تصویر پر کلک کریں

امریکی سفارتکار این ایل میسن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں قیام کے دوران بڑی، خوبصورت اور بکتربند گاڑیوں میں سفر کرتے ہوئے رکشہ دیکھتی تو اس میں سفرکی خواہش ہوتی ۔

پاکستان دنیا کا خطرناک ترین ملک، ایٹمی پروگرام بھی بے قاعدہ، بائیڈن

اسی لیے بھارت میں پوسٹنگ ہوتے ہی رکشہ خرید لیا۔

این ایل میسن کے ساتھ دیگرتین امریکی خواتین سفارت کاروں نے بھی رکشہ خریدا

ہے اور اس میں اپنی مرضی کے مطابق تبدیلیاں بھی کروائی ہیں۔

پاکستان اوربھارت میں رکشہ سستی اور عوامی سواری سمجھا جاتا ہے

اوراب بھی بڑی تعداد میں لوگ خصوصا خواتین آمد ورفت کے لیے رکشہ استعمال کرتے ہیں۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: