امریکی این جی او کا ایمبرہرڈ کی حمایت میں خط شائع

نیو یارک: جے ٹی این پی کے نیوز: امریکی این جی او کا ایمبرہرڈ

خواتین کے حقوق سے متعلق امریکی این جی او سمیت دیگر گروپس امریکی عدالت میں رواں سال سابق شوہر جونی ڈیپ کیخلاف ہتک عزت کیس ہارنے والی ہالی ووڈ کی اداکارہ ایمبر ہرڈ کی حمایت میں سامنے آ گئے۔

پڑھیں : ودیا بالن سے گوگل کی اٹکیلیاں، کنگنا انسٹاگرام سے بیزار

غیرملکی میڈیا کے مطابق ہالی ووڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ کی حمایت میں

خاتون امریکی صحافی گلوریا میری کی جانب سے ایک کھلا خط شائع

کیا گیا جس پر خواتین کے حقوق سے متعلق کام کرنے والے گروپس اور

دیگر کے 130دستخط ہیں۔ خط میں ایمبر ہرڈ کو کیس کا ٹرائل شروع ہوتے

ہی ہراسگی کا سامنا کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ غلط معلومات کی وجہ سے ایمبر ہرڈ کو ہراساں کیے جانے میں شدت آئی تھی۔

مزید پڑھیں : ایوارڈ سے متعلق آمنہ الیاس کا دلچسپ انکشاف

خط میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر تفریح کے لیے ایک خاتون کے

گھریلو اور جنسی تشدد کے الزامات کا مذاق اڑایا گیا، وہی معلومات

اور اقدامات اب دوسروں کے خلاف بھی استعمال کیے جا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ایمبر ہرڈ کو جونی ڈیپ پر لگائے الزامات پر سوشل میڈیا پر طنز اور مذاق کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

امریکی این جی او کا ایمبرہرڈ ، امریکی این جی او کا ایمبرہرڈ ،

= پڑھیں = شوبز اور فیشن سے متعلق دنیا بھر سے مزید اہم خبریں

عینی خان

عینی خان پنجاب یونیورسٹی کی ہونہار طالبہ ہیں، نیوز مانیٹرنگ میں تجرے کے حامل ہیں، (جرنل ٹیلی نیٹ ورک ) کی اردو نیوز سروس ( جے ٹی این پی کے ) میں بطورِ آڈیو نیوز کاسٹر خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ ( جتن انتظامیہ )

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: