امریکا نے مشرق وسطی میں فوجی یونٹ بند کردیا

واشنگٹن (جے ٹی این پی کے) امریکا نے مشرق وسطی میں فوجی

امریکا نے مشرق وسطی میں قائم اپنا فوجی یونٹ بند کردیا۔

عرب میڈیا نے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے حوالے سے بتایا کہ امریکا نے مشرق وسطی میں قائم اپنی فضائیہ کا یونٹ بند کردیا ہے۔

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کا جوہری پھیلاؤ خطرناک تخریبی عمل

پینٹاگون کے مطابق امریکی فوجی یونٹ نے سعودی عرب، عراق اور افغانستان میں فوجی اڈوں کی تعمیرمیں مدد فراہم کی تھی۔

بند ہونے والے امریکی فوجی یونٹ کے لیے الوداعی تقریب گزشتہ ہفتے قطر کے فوجی اڈے پر

منعقد کی گئی تھی۔

فوجی یونٹ کو امریکا کی مشرق وسطی میں اپنے فوجی دستوں میں بتدریج کمی کرنے کی

پالیسی کے تحت بند کیا گیا ہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: