امریکہبرطانیہ،یورپبین الاقوامیتازہ ترین

افغان طالبان کی برطانوی،امریکی نشریاتی اداروں پر پابندی عائد

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

کابل (جے ٹی این پی کے) افغان طالبان نشریاتی اداروں پر پابندی

برطانیہ کے نشریاتی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ اس کے پشتو، فارسی اور ازبک زبان کے نیوز بلیٹنز کو افغانستان میں نشر ہونے سے روک دیا گیا ہے۔

ا مریکی نشریاتی ادارے نے بھی کہاہے کہ انہیں بھی وقتی طور پر نشریات روکنے کا حکم دیا گیا ہے،

میڈ یا رپورٹس کے برطانیہ کے قومی نشریاتی ادارے نے کہا افغانستان کی طالبان حکو مت نے نیوز بلیٹن کو نشر نہ کرنے کا حکم دیا ہے،

غیر یقینی صورتحا ل اور ہنگامہ خیز حالات کے دوران یہ افغانستان کے لوگوں کیلئے تشویشناک پیشرفت ہے۔

ادھرجرمن خبر رساں ادار ے نے افغا نستا ن کے ایک میڈیا ادارے کے حوالے سے اطلاع دی کہ

طالبان حکمرانوں نے اپنی خفیہ ایجنسیوں کے حکم کے بعد ایک امریکی ٹی وی کی نشریا ت کو بھی

فی الو قت بند کرنے کا کہا ہے۔

برطانیہ کے قومی نشریاتی ادارے نے کہا افغانستان کی طالبان حکو مت نے نیوز بلیٹن کو نشر نہ کرنے

کا حکم دیا ہے،

افغان طالبان نشریاتی اداروں پر پابندی

یہ بھی پڑھیں:پاک افغان سرحد پر برفانی تودہ گرنے سے20 افراد جاں بحق

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے