افریقہبین الاقوامیتازہ ترین

افریقہ، سیاحوں کی شیروں کیساتھ چہل قدمی وائرل ویڈیو دیکھیں

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

پشاور: ویب ڈیسک افریکہ، سیاحوں کی شیروں

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں اکثر سیاح جنگل کی سیر کرتے دکھتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی کچھ


سیاحوں کو جنگل کے بیچ میں شیروں کے جھنڈ کے ساتھ چہل قدمی کرتے دیکھا ہے۔

جنوبی افریقہ میں کچھ سیاح جنگل میں شیروں کے ریوڑ کے ساتھ کھڑے اپنے فون پر ویڈیوز بنا رہے ہیں۔

دیکھیں۔  یوگنڈا میں ہاتھی کاحملہ، سعودی سیاح ہلاک

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنگل میں چار شیر اپنے نگراں کے ساتھ کھڑے ہیں

شیروں کا نگراں انہیں کھانا کھلاتا ہے اور سب اپنی اپنی جگہ پر بیٹھ کر آرام سے کھانا کھاتے ہیں

دیکھیں۔  زندہ مویشی جل کر ہلاک ، آتشزدگی کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں

یہ ویڈیو مائیکل گیبریل نامی یوٹیوب چینل پر شیئر کی گئی، ویڈیو دیکھنے والے اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا "میں شیر پر بھروسہ نہیں کرتا، خاص طور پر وہ جو آدمی کے پیچھے

جاتا رہتا ہے، یہ سوچتا رہتا ہے کہ اس کی گردن کو پیچھے سے چھلانگ لگانا ہے یا نہیں۔

شیروں کیساتھ سیاحوں کی  ( ویڈیودیکھیں


قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ

جتن نیوز اردو انتظامیہ

 

افریکہ، سیاحوں کی شیروں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے