اسلام آباد: صالح محمد کے گلے میں تختی معاملہ، سی آئی او سمیت عملہ معطل، انکوائری شروع

اسلام آباد: صالح محمد

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ سنائے جانے پر الیکشن کمشن کے باہرایم این اے کے گنرز کی فائرنگ

کے بعد گرفتار ہونیوالے صالح  محمد کے گلے میں تختی ڈال کر فوٹو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردیا۔

جس پر ایک طرف تو جس پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے سخت رد عمل دیا تھا تو دوسری طرف

آئی جی اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے صالح محمد کے گلے میں

تختی ڈال کر ان کی تصویر کھینچنے اور اسے وائرل کرنے والے پولیس اہلکاروں کو تاحکم ثانی معطل کردیا۔

آئی جی کے حکم پر انکوائری ایس ایس پی آپریشنز کے حوالے


اسلام آباد پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں

نے فوری ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ سی آر او انچارج اور ملوث اہلکار کو تا حکمِ ثانی معطل کردیاہے۔

اس سارے معاملے پر ایس ایس پی آپریشنز کو انکوائری کا حکم جاری کر دیا گیا ہے

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ

اسلام آباد: صالح محمد

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: