بین الاقوامیتازہ ترین

اسرائیلی فوجی کی فلسطینی بچے سے نفرت انگیز سلوک کی ویڈیو وائرل

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

مقبوضہ بیت المقدس (جے ٹی این پی کے) اسرائیلی فوجی کی فلسطینی بچے سے

فلسطین پر قابض انسانیت سے عاری اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی بچوں تک کو نشانہ بنانا نہیں چھوڑا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اسرائیلی فوجی کی انسانیت سے گری ہوئی حرکت سامنے آگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی فوجی نے فلسطینی بچے سے سائیکل چھینی اور دور لے جا کر کچرے کے ڈبے میں پھینک دی۔

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کا جوہری پھیلاؤ خطرناک تخریبی عمل

اس دوران بچہ اسرائیلی فوجی کے ساتھ ساتھ چلتا رہا اور پھر ایک جگہ جا کر بے بسی رک گیا۔

اسرائیلی فوجی نے آگے جا کر سائیکل کچرے میں پھینک دی۔

اسرائیلی فوجی کے ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور صارفین نے اسرائیلی فورسز کے رویے کو انسانیت سوز قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔
اسرائیلی فوجی کی فلسطینی بچے سے

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے