پاکستانتازہ ترینشوبز،فیشن

اردو کے ممتاز شاعر اور ماہرنشریات زیڈ اے بخاری کو بچھڑے47 برس بیت گئے

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

مانیٹرنگ ڈیسک/ آئی آر خان  :اردو کے ممتاز شاعر

اردو کے ممتاز شاعر اور ماہر نشریات زیڈ اے بخاری کو ھم سے بچھڑے 47 برس بھیت گئے وہ 12جولائی1975 کو وفات پاگئے تھے۔

ذوالفقار علی بخاری کی آج 47 ویں برسی منائی جارہی ہے، وہ پھولوں کے شہر پشاور میں پیدا ہوئے

47 ویں برسی 12 جولائی کو منائی گئی وہ 1904میں پشاور میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام ذوالفقار علی بخاری تھا ان کو بچپن ہی سے ڈراموں کا شوق تھا وہ 1936 میں ریڈیو سے منسلک ہوئے 1940میں وہ جوائنٹ براڈ کاسٹنگ لندن سے منسلک ہوئے  

بی بی سی اردو سروس شروع کرنیکے بعد پی ٹی وی کے پہلے جنرل مینجر مقرر ہونیکا اعزاز

انہوں نے بی بی سی سے اردو سروس شروع کی1967 میں پاکستان ٹیلی ویژن اسٹیشن کے پہلے جنرل مینجر مقرر ہوئے انہوں نے اپنی حالات زندگی پر کتاب ”سرگزشت “ کے نام سے رقم کی زیڈ اے بخاری 12جولائی1975 کو وفات پاگئے تھے۔

47 ویں برسی 12 جولائی کو آج منائی جارہی ہے

وہ 1904میں پشاور میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام ذوالفقار علی بخاری تھا ان کو بچپن ہی سے

ڈراموں کا شوق تھا وہ 1936 میں ریڈیو سے منسلک ہوئے 1940میں وہ جوائنٹ براڈ کاسٹنگ لندن سے منسلک ہوئے

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے