نامور فنکار اور اداکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے

کراچی (جے ٹی این پی کے) اداکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے

نامور فنکار اور اداکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے۔

اسماعیل تارا گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔

اسماعیل تارا کا انتقال گردوں کے فیل ہونے کی وجہ سے ہوا۔

اسماعیل تارا کی نماز جنازہ آج نماز جمعہ کے بعد ادا کی جائے گی۔

اسماعیل تارا کراچی کے نجی ہسپتال میں کئی دنوں سے زیر علاج تھے۔

اسماعیل تارا نے فلموں،سٹیج اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

وزیر اعلی سندھ اور گورنر نے اسماعیل تارا کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

مرحوم نے سوگواران میں بیوہ،چار بیٹوں اور بیٹی کو چھوڑا ہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

رابی پیرزاد کا تما م جنگلی جانوروں پر باآسانی قابو سکنے کی عطا ء کا دعویٰ

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: