اداکار احد رضا میر ،اداکارہ رمشا خان سے متعلق سوشل میڈیا پر چہ میگوئیاں

کراچی (جے ٹی این پی کے) اداکار احد رضا اداکارہ رمشا خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار احد رضا میر اور اداکارہ رمشا خان کے درمیان اشاروں، کنایوں میں کی جانے والی گفتگو ان کی ایک دوسرے میں دلچسپی سے متعلق چہ مگوئیوں کو ہوا دینے لگیں۔

انسٹاگرام پر گزشتہ روز احد رضا میر نے اپنی ایک تصویر آف لائن کیپشن

کے ساتھ اپ لوڈ کی۔ان کی اس پوسٹ پر اداکارہ رمشا خان نے فوری کمنٹ

کرتے ہوئے کہا کہ نہیں، آن لائن۔

رابی پیرزاد کا تما م جنگلی جانوروں پر باآسانی قابو سکنے کی عطا ء کا دعویٰ

دونوں فنکاروں کے درمیان اشاروں، کنایوں میں ہونے والی گفتگو نے سوشل میڈیا

صارفین کو ایک نیا موضوع بحث دے دیا ہے۔

اب ایک بار پھر قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ ہر دلعزیز جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی علیحدگی کی وجہ رمشا خان ہی ہیں۔

جبکہ کئی سوشل میڈیا صارفین کے مطابق ان دونوں کے درمیان کچھ چل رہا ہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: