تازہ ترینشوبز،فیشن

اداکارہ سوارا بھاسکر کی سوتن اوراداکارہ دیودتا کا کرش

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

ممبئی (جے ٹی این پی کے) اداکارہ سوارا بھاسکر کی سوتن

بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ سوارا بھاسکر نے ٹوئٹر پر چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنی ’سوتن‘ کا تعارف کروا دیا۔

سوارا بھاسکر اپنے خاوند فہد احمد کے دوست عریش قمر کو اپنی سوتن کہتی ہیں۔

انہوں نے عریش کیلئے سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام لکھتے ہوئے کہا کہ ہر قدم پر ہمارے ساتھ رہنے کا بہت شکریہ،

= پڑھیں = ادب ،شوبز اور فیشن سے متعلق دنیا بھر سے مزید اہم خبریں

ہماری شادی کی دستاویزات عدالت میں وقت پر جمع کروانے، شادی کا گواہ بننے اور میری بہترین ’سوتن‘ بننے کا شکریہ۔

خیال رہے کہ فہد احمد سماج وادی پارٹی کے شعبہ نوجوانان کے صدر ہیں۔سوارا اور فہد کی شادی رواں برس فروری میں ہوئی تھی۔

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔فرحان سے کرش کے باعث فلم میں بہن بننے سے انکار کردیاتھا، دیویا دتا

بھارتی میڈیا کو اپنے ایک انٹرویو میںبالی وڈ کی معروف اداکارہ دیویا دتا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلم بھاگ ملکھا بھاگ

میں فرحان اختر کی بڑی بہن بننے سے انکار کردیا تھا کیونکہ انہیں اداکار پر کرش تھا۔

میری اس بات پر ڈائریکٹر راکیش نے کہا آپ ایک اداکارہ ہیں ، جس پر میں گڑبڑا گئی اور کہا تم جانتے ہو بات۔

بدلاپور کی اداکارہ نے مزید انکشا ف کیا کہ ہدایت کار راکیش اوم پرکاش مہرا نے انہیں سمجھایا کہ کہانی بنیادی طور پر

بھائی اور بہن کے گرد گھومتی ہے،

اسلئے انہوں نے اس کردار کو قبول کر لیا۔ جب میں پہلے دن سیٹ پر آئی تو فرحان کو پہچان ہی نہیں سکی تھی

کیونکہ وہ بالکل ملکھا سنگھ لگ رہے تھے۔

بھاگ ملکھا بھاگ 2013 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں فرحان اختر، سونم کپور اور دیویا دتہ نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔

دیویا کو اس کردار کےلئے کئی ایوارڈز بھی دیئے گئے۔ 

اداکارہ سوارا بھاسکر کی سوتن

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے