اداکارہ حرامانی کی بولڈ لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(جے ٹی این پی کے) اداکارہ حرامانی کی بولڈ لباس

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ حرا مانی اکثر سوشل میڈیا پر ایسا مواد شیئر کر دیتی ہیں کہ انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی جسے دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرامانی نے بولڈ لباس پہنا ہواہے

اور وہ شیشے کے سامنے کھڑے ہوکر سیلفی بنا رہی ہیں۔

اس سے قبل شئیر کی گئی اداکارہ کی یہ ویڈو صارفین کی نظروں سے گزری تو انہوں نے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپنی نجی زندگی کو اس طرح سب کے سامنے نہیں رکھتے۔

واضح رہے کہ حرا مانی نے ڈرامہ سیریل دو بول، میرے پاس تم ہو اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی ادکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔


آئمہ بیگ نے تمام حدیں پار کردیں؛ انتہائی شرمناک لباس میں تصاویر وائرل


پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ سوشل میڈیا پر اکثر متحرک نظر آتی ہیں اور کئی بار سرخیوں میں رہتی ہیں لیکن انہیں اکثر اپنے لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف گلوکارہ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں

جسے دیکھتے ہی صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آئمہ بیگ نے کلیجی رنگ کا بغیر

آستینوں والا انتہائی شرمناک لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے

انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آئمہ بیگ نے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے

اور مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں۔

آئمہ بیگ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی،

کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

اداکارہ حرامانی کی بولڈ لباس

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

رابی پیرزاد کا تما م جنگلی جانوروں پر باآسانی قابو سکنے کی عطا ء کا دعویٰ

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: