اب عمران خان پوچھے گا کہ "مجھے کیوں نکالا”بلاول

پشاور: مانیٹرنگ ڈیسک/ عمران رشید خان اب عمران خان پوچھے گا
Imran Rasheed
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج کے جلسے میں عمران خان پوچھے گا کہ مجھے کیوں نکالا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شاہ زین بگٹی

کا حکومت چھوڑ کر پی ڈی ایم میں شمولیت کا فیصلہ بہت ہمت کا کام ہے،

یہ بھی پڑھیں۔ بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو ڈیڈ لائن دے دی

عوام آج پارلیمان کی طرف دیکھ رہے ہیں، عمران خان نے اپنے اتحادیوں کو بھی استعمال کیا،

اپوزیشن اور عوام کو دھوکا دیا گیا ہے، ہمیں ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے ملکر محنت کرنا ہوگی،

دوسرے اتحادیوں اور دیگر سیاسی جماعتوں سے ہماری ملاقاتیں جاری ہیں ، اتحادی جماعتوں نے فیصلہ کرلیا ہے،

اب وزیراعظم کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ بلاول نے کہا کہ عمران خان کی سیاست جھوٹ تھی،

پڑھیں۔ اسٹیبلشمنٹ غیر جانبداررہی توعمران خان کو عدم اعتماد میں شکست ہو گی،،بلاول

حکومت جھوٹ ہے، حکومت سے نکل کر بھی وہ جھوٹ بولے گا مگر اب عوام اس کو جان چکے ہیں۔

ہمیں کامیابی ملی، عوام کو مبارکباد دیتے ہیں کہ عمران خان اکثریت کھوچکا ہے، اس کی حکومت ختم ہوگئی ہے ،

اس کے پاس الیکشن جیتنے کیلئے کوئی جمہوری طریقہ نہیں، البتہ دھاندلی کا طریقہ موجود ہے ،

لیکن اب ہم بھی ادھر ہیں!!

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ

جتن نیوز اردو انتظامیہ

اب عمران خان پوچھے گا

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: