آسٹریلین حکومت نے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کا آسٹریلیا کا ویزا منسوخ کردیا

نوواک جوکووچ آسٹریلیا کا ویزا منسوخ

سڈنی (جے ٹی این پی کے) آسٹریلین حکومت نے سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کا

آسٹریلیا کا ویزا منسوخ کردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ سال

کے پہلے گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں شرکت کیلئے میلبورن پہنچے تو ائیرپورٹ

حکام نے ویکسین سے استثنیٰ اور غلط ویزے کی بنیاد پر داخلے سے روک دیا۔نوواک جوکووچ کا

ویزا منسوخ کرکے انہیں سرکاری حراستی ہوٹل میں حراست میں رکھا گیا تھا، اس اقدام کے خلاف

جوکووچ کے وکلا نے عدالت میں اپیل دائر کی تھی۔بعد ازاں عالمی نمبر ایک سربین ٹینس اسٹار

نوواک جوکووچ آسٹریلیا ملک بدری کا کیس جیتے تھے، آسٹریلوی عدالت نے جوکووچ کا ویزا

منسوخ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا۔عدالتی فیصلے کے مطابق حکومت ٹینس اسٹار کا ویزا

منسوخ کرنے کی درست دلیل دینے میں ناکام رہی۔ آسٹریلوی عدالت نے حکومت کو ٹینس اسٹار نوواک

جوکووچ کو ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا تھا۔نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کرکے انہیں سرکاری

حراستی ہوٹل میں حراست میں رکھا گیا تھا، اس اقدام کے خلاف جوکووچ کے وکلا نے عدالت میں

اپیل دائر کی تھی۔

رکی پونٹنگ انگلینڈ کے کپتان جو روٹ پر برس پڑے

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

نوواک جوکووچ آسٹریلیا کا ویزا منسوخ

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: