پاکستانتازہ ترینمعیشت،کاروبار

آج کتنے خوش نصیب بنیں گے کروڑ پتی، کائونٹ ڈائون شروع

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

لاہور: آج کتنے خوش نصیب بنیں گے کروڑ پتی، کائونٹ ڈائون شروع

قومی بچت کے زیراہتمام 40000 روپے اور25000 مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیاں آج بروز سوموار کو ہونے جا رہی ہیں۔

40 ہزارروپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کوئٹہ میں ہو گی۔

جس کا پہلا انعام 8 کروڑ روپے، دوسرا انعام 3 کروڑ روپے کے تین انعامات اور تیسرا انعام پانچ، پانچ لاکھ روپے پانے والے 1696 کامیاب خوش نصیب ہوں گے۔

25 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی سیالکوٹ میں ہو گی،

جس کا پہلا انعام تین کروڑ روپے، دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین انعامات اور تیسرا انعام تین، تین لاکھ روپے کے 1696 کامیاب افراد میں تقسیم کیے جائیں گے۔

پریمیم پرائز بانڈ کی فروخت (رجسٹرڈ)

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز ( CDNS ) نے ( رجسٹرڈ ) پریمیم پرائز بانڈز

( رجسٹرڈ ) کے نام سے رجسٹرڈ پرائز بانڈز سکیم کا آغاز کیا ہے اور ہم آپ کو مطلع

کر رہے ہیں کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مذکورہ سکیم کی عوام تک رسائی بڑھانے

کیلئے بینک الحبیب کو مجاز کیا ہے۔

اہم خصوصیات:

  • 25,000/- روپے اور 40,000/- روپے مالیت میں دستیاب۔
  • سرمایہ کار کے نام پر رجسٹرڈ۔
  • انعام کی رقم کے ساتھ منافع بھی۔
  • افراد کے لئے۔
  • بینک اکاؤنٹ میں سرمایہ کار کے انعام کی رقم اور منافع براہ راست جمع۔
  • اجراء کی تاریخ سے یا آخری منافع کی تاریخ سے چھ ماہ مکمل ہونے پر فلوٹننگ منافع کی ادائیگی
  • لا محدود سرمایہ کاری اور لامحدود معیاد۔
  • ود ہیلڈ ٹیکس کا اطلاق اور زکوٰۃ سے مستثنیٰ۔
  • سہ ماہی پر قرعہ اندازی، قابلِ منتقلی اور قابلِ ضمانت

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

آج کتنے خوش نصیب بنیں گے ، آج کتنے خوش نصیب بنیں گے

= پڑھیں = پاکستان بھر سے مزید اہم اور تازہ ترین خبریں

===> معیشت و کاروبار کی مزید اہم خبریں (== پڑھیں ==)

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے