تازہ ترینخیبر پختونخوا

آئی جی معظم جاہ انصاری سے فیاض علی شاہ کی ملاقات، مختلف مسائل پر بات چیت

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

پشاور: بیورو چیف/ عمران رشید خان آئی جی معظم جاہ

Imran Rasheed

خیبرپختونخوا کی سیاسی و سماجی شخصیت قومی وطن پارٹی کے صوبائی وائس چیئرمین سید فیاض علی شاہ کی
انسپکٹر جنرل پولیس آف خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری سے ملاقات ، امن و امان ، ودیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا

کریمپورہ بازار، حبیب اللّٰہ نے حلف اٹھا لیا، سید فیاض علی شاہ مہمان خصوصی تھے

سی سی پی او پشاور اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے

اس موقع پر چیف کیپیٹل سٹی پولیس پشاور احسن عباس ایڈیشنل انسپکٹر جنرل انفارمیشن عثمان ڈی آئی جی ٹریفک پولیس
اور آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کے افسر تعلقات عامہ(پی آر او) ریاض خان یوسفزئی بھی موجود تھے۔

امن و امان، ٹریفک کے مسائل اور انسدا منشیات پر تبادلہ خیال

ملاقات میں ٹریفک مسائل، منشیات بالخصوص آئس کی روک تھام، رہزنی کی وارداتوں کے تدارک پر تبادلہ خیال کیا گیا
اس دوران مسائل و حالات کے پیشِ نظر آئی جی معظم جاہ انصاری نے امن و امان کی صورتحال یقینی بنانے سمیت منشیات سے پاک معاشرے کے قیام کیلئے فی الفور ٹھوس اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی بھی کرائی

پولیس سربراہ کیلئے غلاف کعبہ کا تحفہ، سید فیاض علی شاہ کو پولیس سوینئر بھی دیا گیا

ملاقات کے بعد قومی وطن پارٹی کے سیاسی رہنما سید فیاض علی شاہ نے آئی جی پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کو غلاف کعبہ کا تحفہ پیش کیا جب کہ صوبے کی پولیس کے سربراہ معظم جاہ انصاری نے سید فیاض علی شاہ کو پولیس کی طرف سے سوینئر پیش کیا_

جتن انتظامیہ

 

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

 

آئی جی معظم جاہ ، آئی جی معظم جاہ ، آئی جی معظم جاہ

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے