تازہ ترینشوبز،فیشن

آئمہ بیگ نے بھی ٹک ٹاک کو جوائن کر لیا

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

اسلام آباد (جے ٹی این پی کے) آئمہ بیگ نے بھی ٹک ٹاک

گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھی ٹک ٹاک کو جوائن کرلیا اور پہلے ہی روز ہزاروں افراد نے انہیں فالو کرلیا۔آئمہ

بیگ تصدیق شدہ اکائونٹ کے ساتھ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں شامل ہوئیں اور انہوں نے پہلی ہی

پوسٹ میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل7)کے آفیشل ترانے آگے دیکھ کے ٹیزر شیئر کیے۔

متعدد ملکی و غیر ملکی ایوارڈز اپنے نام کرنے والی گلوکارہ کی جانب سے ٹک ٹاک پر اکاونٹ بناتے ہی 8

ہزار سے زائد لوگوں نے انہیں فالو کیا جب کہ ان کی ویڈیوز نے ہزاروں ویوز بھی حاصل کیے۔

یہ بھی پڑھیں : کسی پر انگلی اٹھانے سے پہلے انسان کو اپنی طرف دیکھنا چاہئے، جنت مرزا

گلوکارہ نے ٹک ٹاک پر آگے دیکھ کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے مختلف ہیش ٹیگز استعمال کرکے مداحوں کی توجہ

حاصل کرنے کی بھی کوشش کی۔

ٹک ٹاک پر اکائونٹ بنانے سے قبل ہی آئمہ بیگ کے انسٹاگرام، فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب سمیت دیگر

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکائونٹ موجود ہیں جہاں انہیں لاکھوں لوگوں نے فالو کیا ہوا ہے۔

متعدد ملکی و غیر ملکی ایوارڈز اپنے نام کرنے والی گلوکارہ کی جانب سے ٹک ٹاک پر اکاونٹ بناتے ہی 8

ہزار سے زائد لوگوں نے انہیں فالو کیا جب کہ ان کی ویڈیوز نے ہزاروں ویوز بھی حاصل کیے۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے